مالیگاوں بریکنگ : کیف معاملے میں گرفتار ہوئے لکشمن کو چھ دن کی پولس کسٹڈی

 

مالیگاوں / آج محمد کیف معاملے پر پولس کی گرفت میں آئے ملزم لکشمن کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں معزز جج نے 6 دن کی پولس کسٹڈی کا اعلان کیا ۔ زرائع سے ملی تفصیلات کے مطابق بتاتا جارہا ہیکہ ملزم کی جانب سے کسی بھی دھرم ذات سے کوئی وکیل نہیں تھا اور معزز جج کے بہت اصرار کرنے کے بعد بھی کوئی وکیل لکشمن کا کیس لڑنے تیار نہ ہوا ۔ تب کورٹ نے مجبور ہو کر لکشمن سے ہی پوچھ لیا تب لکشمن نے کہا مجھے پولس کسٹڈی دس دن کی دی جائے لیکن عدالت نے چھ دن کی پی سی دی ہے ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے