ایک نظر تاریخ کی طرف ، آج ہی کے دن 18 فروری کو ۔۔۔

 

آج کے دن 18 فروری 1983 کو گوہاٹی سے تقریباً 80 کلومیٹر دور نیلی کے علاقے کے 14 گاؤں میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا تھا ۔ صرف 7 گھنٹے میں 3 ہزار مسلمانوں کو گاجر اور مولی کی طرح کاٹا گیا۔ اس قتل عام کو دوسری جنگ عظیم کے بعد ہونے والا سب سے بڑا قتل عام سمجھا جاتا ہے۔

نیلی میں مارے گئے لوگوں کو ابھی تک انصاف نہیں ملا، اس وقت کی کانگریس حکومت نے 5000 روپے کا معاوضہ دے کر کیس نمٹا دیا تھا، مجرموں کے خلاف درج تمام ایف آئی آر واپس لے لی گئیں، کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی اور یہ واقعہ ہمیشہ کے لیے بھلا دیا گیا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے