بریکنگ نیوز : میں ہندوستانی سیاست میں لائن آف ایکشن پر ہوں - بیریسٹر اسدالدین اویسی (ویڈیو کیساتھ)

 

نئی دہلی / آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ایم پی بیریسٹر اسدالدین اویسی نے آج پارلیمنٹ بجٹ سیشن کے تیسرے ملک کی معیشت اور ڈالر کی ڈیمانڈ اور پیسوں کی گرتی ویلیو جیسے اہم مدعوں پر بات کہی ہے۔  مزید انہوں نے وہائٹ پیپر ، ہیلتھ سمیت مائناریٹی ایجوکیشن اور ماب لنچنگ جیسے سلگتے مسائل پر بات کہی ہے دیکھئے ویڈیو ۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے