رحمان پورہ میں جان لیوا الیکٹرک پول کی مرمت کا کام ہوا مکمل

 

رحمان پورہ شفیق بھائی ٹکیہ والے کی گلی میں گذشتہ کئی دنوں گٹر کے پاس الیکٹرک پول ہونے کی وجہ سے الیکٹرک پول کے نیچے پوری طرح کھوکھلا ہوچکا. بارش کے ایام میں کوئی ناگہانی حادثہ پیش نہ اس لیئے سوشل ورکر جمال ناصر نے پاؤر بجلی کمپنی کے سالک صاحب سے رابطہ کرکہ پول کہ جو کھوکھلا ہوچکا تھا سیمنٹ کانکریٹ ڈال کر مضبوطی سے بھروایا جائے تاکہ آگے بارش کے دوران کوئی حادثہ نہ ہو جس پر فوراً کاروائی کرتے ہوئے پاؤر کمپنی کے سالک صاحب نے آج  پاؤر کمپنی کے خالد بھائی اور انکی ٹیم کے ساتھ سیمنٹ کانکریٹ پورے میٹیریل کے ساتھ بھیج کر کھوکھلے پول کے نیچے مضبوطی سے سیمنٹ کانکریٹ سے کام کیا جس پر اہلیان محلہ رحمان پورہ کی خواتین و اطراف کے رہائشی لوگوں نے جمال ناصر و ہارون ماسٹر شفیق بھائی ٹکیہ والے شاہ رخ بھوریا فیضان و احباب کا شکریہ ادا کیا..


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے