بریکنگ: شاہی عید گاہ تنازعہ میں مسلم فریق کی عرضی پر ہائی کورٹ نے لگائی روک ، اب صرف ہندو فریق کی عرضی پر ہوگی شنوائی

 
الہ آباد ہائی کورٹ نے شری کرشنا جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میں مسلم فریق کے رول 7/11 کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔  ہائی کورٹ نے کہا کہ سول سوٹ قابل سماعت ہے۔  اب ہندو فریق کی درخواست پر سماعت جاری رہے گی۔  ہائی کورٹ کے اس حکم سے مسلم فریق کو بڑا دھچکا لگا ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے