نئی دہلی: دہلی کی شراب کی پالیسی سے متعلق سی بی آئی کیس میں ضمانت ملنے کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو جمعہ کی شام تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا۔ اروند کیجریوال نے جیل سے باہر آتے ہی کارکنوں سے خطاب بھی کیا۔ کیجریوال نے کہا کہ میرے خون کا ہر قطرہ ملک کے لیے ہے۔ ان کا خیال تھا کہ جیل جانے سے میرا حوصلہ ٹوٹ جائے گا۔
0 تبصرے