ہم پاکستان نہیں جاتے ، کیا اکھاڑ لیتا اکھاڑ لے : اسدالدین اویسی نے ابو عاصم اعظمیٰ کو سکھایا سبق

 

ریاست مہاراشٹر میں 20 نومبر کو اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ ہونا۔ اور 23 نومبر کو نتائج سامنے آئے۔ میں ریاست مہاراشٹر اور آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اپنے امیدوار امتیاز اور نصیر صدیقی جلیلہ تشری مہم کا حصہ اور آزاد چوک میں ایک جلسے میں سماج وادی سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ مہاراشٹر صدر ابو عاصم اعظمی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ (جاری)

گزشتہ روز ابو عاصم اعظمی نے ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے سیدھا بیرسٹر اسدالدین اویسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو لوگ ہندوستانی مسلم لیڈر شپ کو زندہ رہنا چاہتے ہیں وہ پاکستان ہیں۔ یہاں ہمارا لیڈر ہی ہندوستان ہوتا ہے۔ ابو عاصم اعظمی کے بیان کے بعد اسدالدین اویسی کا پارا ساتاز آسمان پر چلا گیا اور انہوں نے اورنگ آباد کے آزاد چوک پر واقع جلسے میں ابو عاصم اعظمی کے بیان پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی کوئی بات نہیں کی۔ کچھ بھی بول دیتا ہے۔ بی جے پی والے بولتے تم پاکستان، ابو عاصم اعظمی کہتا کہ پاسکتا جاوں۔ یہ کیا ہے؟...(جاری)

اسدالدین اویسی نے کہا کہ یہ ابو عاصم اعظمیٰ ملک میں مسلم سیاسی لیڈر شپ کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اور وہ یہ پسند کر رہے ہیں کہ جس میں رہبری بیان دے رہے ہیں اسدالدین اویسی کے بیان کی ویڈیو کی مجلس اتحاد المسلمین موجود ہے۔ جس کو آپ بخوبی دیکھ سکتے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے