کیا رائے بریلی میں کمبھ میلے کے پوسٹر والی دیوار پر مسلمان شخص نے پیشاب کیا؟ ۔۔۔ جس کی یہ ویڈیو لگاتار ہورہی ہے وائرل

 

پریاگ راج میں منعقد کمبھ میلے میں حصہ لینے کیلئے جہاں ہندو سماج کے لاکھوں عقیدت مند پہنچے ہیں وہیں کمبھ کے پوسٹر پر ایک مسلم نوجوان کی جانب سے پیشاب کرنے کے دعوے کیساتھ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا ۔ وائرل کی جانے والی اس ویڈیو میں لگاتار غلیظ الفاظ کو ہم لکھ کر نہیں بتا سکتے ۔ دیکھتے ہی دیکھتے بہت سارے نیوز پورٹل نے اپنے ایکس پلیٹ فارم پر ویڈیو کو اپلوڈ کیا اور لاکھوں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچ گئی  ۔ آپ  کو بتادیں کہ اس ویڈیو سے متعلق پولیس کی جانب سے تصدیق کی جا چکی ہے ۔ جس میں پولیس نے خلاصہ کیا کہ دیوار پر پیشاب کرنے والا اور سادھووں کی مار کھانے والا یہ شخص انہیں میں سے ہے ۔ جو لوگوں کی غلط فہمی کی وجہ سے مارپیٹ کا شکار ہوا ۔ اس طرح کی ویڈیو الٹ نیوز کے ٹوئیٹر ہینڈل پر کچھ گھنٹے پہلے نشر کی گئی ہے ۔ (جاری)

آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر کمبھ کے ملیے کے پوسٹر کے قریب پیشاب کرنے والا یہ نوجوان کون تھا ۔ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔(دیکھیں ویڈیو)


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے