اس قانون کے ڈر سے حاملہ خواتین وقت سے پہلے اپنا بچہ دے رہی ہیں جنم !... اسپتالوں میں لگی لمبی لائنس ، ڈاکٹرس ہوئے حیران

 

امریکہ میں اب شہریت کسی کو بھی اتنی آسانی سے نہیں ملیگی ۔ جی ہاں !.. آپ نے بالکل سہی سنا ۔ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پرسوں اپنے عہدے کا حلف لیا ۔ اقتدار سنبھالتے ہی ڈونالڈ ٹرمپ نے ایسا قانون بنائے جانے کی اطلاع دی جس کی وجہ سے امریکہ میں بیٹھی خواتین میں ہلچل مچ گئی ۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ اب امریکہ میں بہت سے نئے قوانین نافذ العمل ہونگے ۔ جس میں سب سے پہلا قانون یہ ہوگا کہ جو کوئی بھی کسی دوسرے ملک سے امریکہ میں آکر بس گئے ہیں ایسے لوگوں کی اولاد ہونے پر امریکہ انہیں امریکی شہریت نہیں دے سکے گا ۔ (,جاری)

ٹرمپ کا یہ قانون 20 فروری 2025 سے امریکہ بھر میں نافذ العمل ہوگا ۔ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد جہاں امریکی عوام میں افراتفری مچ گئی وہیں اسپتالوں میں حاملہ خواتین کی لائن دیکھنے کو ملی ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ امریکہ حکومت کے مطابق ایمیگریشن کے نئے قوانین کے تحت ٹرمپ کی جانب سے یہ سخت فیصلہ لیا گیا ہے ۔ عین ممکن ہے جو افراد ہندوستان ، کے علاؤہ دیگر ممالک سے امریکہ جارہے ہیں چاہے وہ کام کی غرض سے ہو یا پھر خاندان سے متعلق ایسے لوگوں کی بھی جانچ کی جائیگی اور اگر ان کے پاس امریکہ کی شہریت کے دستاویزات ملتے ہیں تو ان کی شہریت واپس لے لی جائیگی ۔ الخصہ مختصر یہ کہ امریکی حکومت اب بیرون ممالک سے امریکہ میں بسے والوں پر سخت ایکشن لیکر انہیں یہاں سے بھگانے کے پروگرام ترتیب دے رہی ہے ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے