مالیگاوں فلائے اوور بریج کی وائرل ہورہی یہ ویڈیو ۔۔۔

 

 مسلم اکثریتی شہر مالیگاوں میں سالوں سے بننے والا فلائی اوور بریج اب اپنی تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے ۔ ویسے تو اس فلائے اوور بریج کے پیچھے کئی سالوں کی نوکھ جھونک کی کہانی مالیگاوں شہر کے ہر شہری کو معلوم ہے ۔ اور اس عجیب و غریب فلائے اوور بریج کی تعمیر سے نہ صرف مالیگاوں کی عوام بلکہ اطراف کے دوسرے شہروں سے مالیگاوں شہر آنے والے بھی غور فرماتے ہیں اور اس بریج کی تعمیر کو لیکر بحث کرتے ہیں ۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سوشل میڈیا میں آنے والا انسٹاگرام ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو ہر قسم کی ویڈیو دیکھنے کو مل جاتی 
ہے ۔ (جاری)


 آپ کو بتادیں کہ مالیگاوں میں سالوں سے تعمیر ہوئے فلائے اوور بریج کا یہ ویڈیو ان دنوں تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ جسے دیکھ کر نہ صرف مالیگاوں کی عوام بلکہ اطراف کے شہروں میں مقیم مالیگاوں سے محبت کرنے والے لوگوں میں عجیب و غریب خوشی پائی جانے لگی ہے ۔ نیچے دی گئی اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس اڑان پل سے مالیگاوں کا نظارہ ناسک کے بریج جیسا نظر آرہا ہے ۔ اور یہ دو افراد جو اپنی ٹووہیلر پر بیٹھ کر اس بریج سے گزر رہے ہیں ، انہوں نے اپنی ویڈیو میں جم کر مزاحیہ الفاظ کا استعمال کیا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی ہنس پڑیں گے ۔  دیکھیں ویڈیو ۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے