خاتون نے لڑکے کی سڑک پر کی زبردست پٹائی ۔ (ویڈیو کیساتھ)

 

یوں تو محبت کرنے والے عاشق اکثر اپنے پیار کی جنگ میں ہار جاتے ہیں اور اپنے محبوب سے جدائی اختیار کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن کبھی کبھی محبوبہ آپے سے باہر بھی ہوجاتی ہے اور یہ بات ہر کوئی جانتا ہے ۔اسی طرح  ہر روز سوشل میڈیا پر الگ الگ طرح کی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہیں جس میں لڑکی اور لڑکا ساتھ میں یا تو محبت کرتے نظر آتے ہیں یا پھر لڑائی جھگڑا کرتے نظر آتے ہیں ۔ آج ایک ایسا ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیری سے وائرل ہورہا ہے جس میں کھلے عام ایک لڑکی ، لڑکے کو زبردست طریقے سے تماچے مارتے نظر آرہی ہے ۔ وائرل ہونے والی ویڈیوز میں جس آدمی نے یہ پورا معاملہ کیمرے میں قید کیا وہ بھی کہہ رہا ہے کہ " ہاں یہ لڑکا روز اس کا پیچھا کرتا ہے اور اس لڑکی کو پریشان کرتا ہے " ۔ جبکہ لڑکی سے مار کھانے والا لڑکا بار بار معافی مانگتا ہوا نظر آرہا ہے ۔ (دیکھیں ویڈیو)


معلوم ہوکہ یہ وائرل ویڈیو کانپور کا بتایا جارہا ہے ۔ جہاں چھیڑ چھاڑ سے پریشان ہوکر ایک خاتون نے لڑکے کی کھلے عام پٹائی کردی ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے