دہلی ریلوے اسٹیشن پر مچی بھگدڑ اور اب تک ۔۔۔

 
نئی دہلی سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر حد سے زیادہ عوامی بھیڑ ہونے کی وجہ سے گھبراہٹ سے کئی لوگ بیہوش ہونے کی خبر ہے جبکہ زرائع سے ملی تفصیلات کے مطابق اب 3 بچوں سمیت 15 لوگوں کی موت کی خبر سامنے آئی ہے ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے