کوئی لڑکی اتنی بے غیرت کیسی ہوسکتی ہے ؟ ۔۔۔

 

دو دن پہلے اتر پردیش کے میرٹھ میں دل دہلانے والا واقہ سامنے آیا تھا ، جس میں شوہر کو اس کی بیوی نے اپنے پریمی کیساتھ مل کر اس قتل کیا اور اس کی لاش کے پندرہ ٹکڑے کر کے ایک ڈرام میں ڈال کر اس پر سیمنٹ ڈال دیا تھا ۔ جب پولیس کو اس بارے میں معلومات ملی تو پولیس نے اس ڈرام کو مشین کے زریعے کاٹا اور سمینٹ کو پھوڑوایا گیا ۔ تب جاکر سوربھ کی باڈی کے کچھ ٹکڑے پولیس کو ملے ۔ جس کو پولیس نے تحقیقات کیلئے فارنسک لیب روانہ کیا ۔ اب سوربھ قتل معاملے میں تفصیل آہستہ آہستہ سامنے آرہی ہے۔  حال ہی میں بیوی اور اس کے پریمی کی وہاٹس ایپ چیٹ اور کچھ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی ہیں ۔ جو ٹوئیٹر پر ٹرینڈ کررہی ہیں ۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہیکہ یہ قتل ایک بڑی سازش کا حصہ تھا ۔ جس میں اور بھی لوگوں کے ملوث ہونے کو اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

ہم نے جو تصویر اس خبر کے تھمبنیل میں لگائی ہے وہ وائرل ہونے والی ویڈیو کی ایک جھلک ہے۔  حساس مواد کی وجہ سے ہم اس کا ویڈیو نہیں لگا سکتے ہیں۔ 


یہاں پڑھیں مکمل خبر 

https://www.sachbaat.in/2025/03/15_19.html


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے